Tuesday, December 31, 2019

Love / Romantic Poetry - اقرار

Poet: Noor

دو دن کی دوری نے مجھ پر
اس حقیقت کو آشکار کیا

محبت مجھ کو بھی ہے تم سے
ہہاں میں نے بھی اقرار کیا

No comments:

Post a Comment