Tuesday, December 31, 2019

General Poetry - حسیں لوگوں سے دوستی

Poet: M.Asghar

میرے دل میں کسی کے لیے قدورت نہیں ہے
میری آنکھوں میں کوئی مورت نہیں ہے

اب شادی کے لیے آئے کوئی رشتہ
اس کی تو کوئی صورت نہیں ہے

پیار بھری نظروں سے تم دیکھو اگر
دنیا میں کوئی شے بدصورت نہیں ہے

کچھ حسیں لوگوں سے دوستی کرنے کے بعد
اب اصغر کو دشمنوں کی ضرورت نہیں ہے

No comments:

Post a Comment