چشم کو نور تو ہونٹوں کو فسانے دے جابولی بسری ہوئی یادوں کے فسانے دے جا
کوئی صورت تو رہے دل کے بہل جانے کیمیرے محبوب مجھے تازہ تازہ بہانے دے جا
آ کہ پھر بھیگتی راتوں کے فسانے چھیڑیںپھر وہی ٹیس وہی درد پرانے دے جا
No comments:
Post a Comment