جانے اس شخص کو کیسے یہ ہنر آتا ہےرات ہوتے ہی آنکھوں میں اتر آتا ہے
میں اس کے دھیان سے نکلوں تو کہاں جاؤںوہ میری سوچ ہر رستے پہ کھڑا نظر آتا ہے
No comments:
Post a Comment