Sunday, October 13, 2019

Religious Poetry - کر دے رحم

Poet: Nighatara

کر دے رحم کر دے رحم او پروردیگارا
میں نے عرشوں سے تجھ کو پکارا

کردے رحم کردے رحم او پروردیگارا
میں نے مشکلوں میں تجھ کو پکارا

کر دے رحم کر دے رحم او پروردیگارا
میں نے اشکوں سے تجھ کو پکارا

کر دے رحم کر دے رحم او پروردیگارا
میں نے فرشوں سے تجھ کو پکارا

کردے رحم کر دے رحم او پروردیگارا
میں نے دعاؤں میں تجھ کو پکارا

No comments:

Post a Comment