جو مجھے بھلانے چلے، بھلا کے دیکھیںاپنے حسن پہ غرور کو زرا جما کے دیکھیں
میں بھی دیکھوں، ان کی باتوں کا وزنحساب کتاب اپنا مجھ سے چکا کے دیکھیں
چاہت کے جو بڑے دعوے دار بنتے تھےاب مجھ سے اک نظر ملا کے تو دیکھیں
No comments:
Post a Comment