کاشتم کتاب ہوتےمیں پڑھتا رہتا
تم خواب ہوتےمیں دیکھتا رہتا
تم کاجل ہوتےمیں آنکھوں میں سما لیتا
تم ساز ہوتےمیں سنتا رہتا
تم کلام ہوتے میں سر دھنتا رہتا
تم گلاب ہوتےمیں سونگھتا رہتا
تم مقدس کتاب ہوتےمیں چومتا رہتا
No comments:
Post a Comment