اداس آنکھوں میں شب کا خمار دیکھا ہےکہ پہلی بار اسے بے قرار دیکھا ہے
جسے خبر ہی نہ ہوتی تھی میرے آنے کیاسی کی آنکھوں میں اب انتطار دیکھا ہے
No comments:
Post a Comment