Friday, February 15, 2019

Sad Poetry - غموں کے بعد

Poet: Shakir Khan Niazi

 کھلا یہ بھی غموں کے بعد مجھ پر
محبت اک پہیلی کس لئے ہے

اگر اس کو نہ تھی مجھ سے محبت
ابھی تک وہ اکیلی کس لئے ہے

اسے نفرت تھی تنہائی سے شاکر
وہ اس کی اب سہیلی کس لئے ہے

No comments:

Post a Comment