Friday, February 15, 2019

Sad Poetry - قرب

Poet: Lubna Kanwal

ایک قرب وفا مجھے سونے نہیں دیتا
دل صبر کا عادی کبھی رونے نہیں دیتا

میں اس کی ہوں یہ راز تو جان گیا ہے
وہ کس کا ہے احساس یہ ہونے نہیں دیتا

No comments:

Post a Comment