Saturday, February 9, 2019

Sad Poetry - خوشی میں شریک

Poet: Saqib Hussain

زندگی میں ایسے معاملات بھی کبھی ہوتے ہیں
خون کے رشتے بھی اجنبی ہوتے ہیں

غم میں کو ئی شریک غم نہیں ہوتا
خوشی میں شریک تو خیر سب ہی ہوتے ہیں

No comments:

Post a Comment