Thursday, February 28, 2019

Love / Romantic Poetry - اپنے غم کا بھی غم کچھ بحیثیت کریں

Poet: Santosh Gomani

اپنے غم کا بھی غم کچھ بحیثیت کریں
کہ اپنے مزاج کو یوں مختلف کریں

سوچ و افکار کا عالم ہے کہ
آخر کس کس کو باعزت کریں

فکر کا ظہور معجزے سے کم نہیں
جو تلخ لگے یاد اُسے معذرت کریں

مجھے نصیب نے رونا ہی دیا ہے
وہ اپنی خوشی کی خیریت کریں

اک جہاں اجاڑ کر بھی بیٹھے ہو تو
پھر سے زندگی کی کوئی بَدایت کریں

ہم لوگوں کا متعارف ہے انہوں سے
وہ جاکے بھل اور کوئی قومیت کریں

No comments:

Post a Comment