جتنی دعائیں آتی تھیںسب مانگ لیں ہم نے
جتنے وظیفے یاد تھے سارےکر بیٹھے ہیں
کئی طرح سے جی کر دیکھا ہےکئی طرح سے مر بیٹھے ہیں
لیکن جاناںکسی بھی صورتتم میرے ہو کر نہیں دیتے
No comments:
Post a Comment