رازِ الفت چھپا کے دیکھ لیابہت کچھ جلا کے دیکھ لیا
اور کیا دیکھوں کیا باقی ہےآپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
آج ان کی نظر میں کچھ ہم نے سب کی نظریں بچا کے دیکھ لیا
تکمیل غم بھی ہو نہ سکا عشق کو آزما کے دیکھ لیا
No comments:
Post a Comment