Monday, January 21, 2019

Love / Romantic Poetry - میرے دل کو تو ایسا بنا

Poet: Imran Raza

میں نہیں جانتا منزلیں
مجھے راستوں کا پتہ نہیں

میرے دل کو تو ایسا بنا
کہ کوئی نہ ہو اس میں تیرے سوا

اک تیری آس ہو سینے میں
اور کوئی غم نہ ہو جینے میں

میری زندگی کو تو نور دے
میرے دل کو تو سرور دے

نہ بھٹک جاؤں میں راہ سے
میری چاہتوں کو شعور دے

No comments:

Post a Comment