چہرہ جو بھی کتاب سا ہو گاپڑھنا اس کو ثواب سا ہو گا
جس کسی نے وفا کا نام لیاشخص وہ بھی سراب سا ہو گا
باتیں میری سوال سی ہوں گیلہجہ اس کا جواب سا ہو گا
اب محبت کسی سے مت کرناحال ورنہ خراب سا ہوگا
No comments:
Post a Comment