وہ لوگ بہت خوش قسمت تھےجو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھےہم جیتے جی مصروف رہے ہیںکچھ عشق کیا کچھ کام کیا کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام اُلجھتا رہاپھر تنگ آ کر ہم نے دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
No comments:
Post a Comment