Tuesday, October 9, 2018

Love / Romantic Poetry - آنکھوں کو نور دیا تھا

Poet: Syed Rizwan Bareed

آنکھوں کو نور دیا تھا ہم سے نظریں ملا کر
دیکھتے بھی نہیں اب ہمیں دیکھنا سکھا کر

جب آئے تھے دل میں تب آتے وہ نہیں تھے
جب جا چکے ہیں دل سے اب آئے ہیں وہ جا کر
 

No comments:

Post a Comment