Tuesday, October 9, 2018

General Poetry - آسٹریلیا سے شکست

Poet: bakhtiar Nasir

کیا بھگو بھگو کے مارا ہے
کہاں کا یہ بدلہ اتارا ہے

ایسا کیا ہے وائیٹ واش
ہمیں بھی گورا کر ڈالا ہے

No comments:

Post a Comment