Friday, August 24, 2018

Sad Poetry - بس اک چراغ جلایا کے بجھا دیا میں نے

Poet: Zeeshan

کتاب زندگی کو پڑھ کر بھلا دیا میں نے
نہ اپنوں سے نہ غیروں سے گلا کیا میں نے

پوچھی جو کسی نے میری داستان غم
بس اک چراغ جلایا کے بجھا دیا میں نے

No comments:

Post a Comment