دم مرگ ایک شوہر کہہ رہا تھا اپنی بیوی سےکہ میرے بعد کر لینا فلاں دشمن سے تم شادی
کیا برباد جس نے اس کو کیسے چھوڑ دوں بیگمتمہارے ہی وسیلے سے تو ہوگی اس کی بربادی
No comments:
Post a Comment