Monday, July 30, 2018

Love / Romantic Poetry - جدھر جدھر بھی میری نظر جائے

Poet: Qaisar Ali

جدھر جدھر بھی میری نظر جائے
وہاں عکس بس تیراہی نظر آئے

تیری ہر ادا اتنی حسیں ہے
جسے دیکھتے نجانے کدھر نظر جائے

جب تم میرے آس پاس نا ہو
پھر کیوں نا خوف جگر مگر آئے

شعر و سخن فن کوئی مشکل نہیں
جب یار کی جانب سے ناصر نظر آئے

افشاں ہوا جب راز ہمارا
تو ہم ہی اکیلے مجرم نظر آئے

تو نے کیا خوب نبھائی دوستی قیصر
جو تیرے بن ہمیں ہر روز موت ہی نظر آئے

No comments:

Post a Comment