Tuesday, May 22, 2018

Religious Poetry - نعت

Poet: Ahmad Nadeem Qasmi

میں! کہ بے وقعت و بے پایہ ہوں
تیری محفل میں چلا آیا ہوں

آج ہوں میں تیرا دہلیزنشیں
آج میں عرش کا ہم پایہ ہوں

No comments:

Post a Comment