Tuesday, May 22, 2018

Political Poetry - سیاستدان اور میڈیا

Poet: Yusaf Anjum

میڈیا والے سمجھتے کیا ہیں اپنے آپ کو
جب بلائیں گے مجھے میں میڈیا پہ آؤں گا

مُجھ سے لا حاصل رہے گی اُن کی ساری گُفتگو
بے جا مکالمات میں ایسا انھیں اُلجھاؤں گا

No comments:

Post a Comment