کسی کی بات میں آ کر کسی کا پیار تم پا کرمجھے تم بھول نا جانا
کسی کی سوچ میں بس کر کسی کی آس تم بن کرمجھے تم بھول نا جانا
تمہارے بن کبھی اک پل گزرتی ہی نہیں میرامگر تم یاد رکھ لینامجھے تم بھول نا جانا
No comments:
Post a Comment