Friday, April 20, 2018

General Poetry - ماں

Poet: Zahida Ali

اس دنیا میں
کہاں ملے گا ایسا رشتہ
جو ماں کا رشتہ ہے
ماں کا پاس ہونا
زندگی مکمل ہے
جو پاس نہیں ۔۔۔ تو
ہر راستہ ادھورا ہے
رہبری میرے ہر قدم کی
ماں کی بدولت تھی
اب ہر راہ کی بے راہ روی
میرے قدموں کی قسمت ہے

No comments:

Post a Comment