یزید بولا بڑی فوج میرے ساتھ میں ہےحسین بولے نتیجھ الله کے ہاتھ میں ہے
یزید بولا وہاں موت یہاں خزانہ ہےحسین بولے کہ نانا کو منہ دکھانا ہے
یزید بولا میں حاکم ہوں جبر کرتا ہوںحسین بولے میں"سید"ہوں صبر کرتا ہوں
No comments:
Post a Comment