Thursday, December 21, 2017

Sad Poetry - اپنے کی قبر پر

Poet: Muhammad Zia Siddiqui

لحد کو دیکھ کر تیری
بڑا غمگین ہوتا ہوں

فقط رونا ہے بس میں
اور جی بھر کے میں روتا ہوں

No comments:

Post a Comment