دن کا اجالا ہو یا رات کی خاموشیآپ کی چاہت ہمیں تنہا ہو نے نہیں دیتی
خدا نے دیا ہمیں آپ جیسا دوستبس یہی خوشی ہمیں رات بھر سونے نہیں دیتی
No comments:
Post a Comment