Saturday, August 26, 2017

Sad Poetry - میرے صبر کا اور امتحان نھ لو

Poet: Iftikhar Ahmed Khattak

میرے صبر کا اور امتحان نہ لو
آخری دموں پہ ہے حوصلہ میرا

جو چاہو دے دو سزا محبت کی
مگر نہ چھینو مجھ سے آسرا میرا

No comments:

Post a Comment