Saturday, August 26, 2017

Life Poetry - زندگی

Poet: Musyyab Yousufi

واہ رے زندگی تیرے روپ ہیں نرالے
بدلتے ہو رنگ ایسے جیسے گرہٹ ہو پیارے

کسی کو ہنسائے کسی کو رلائے
نہ جانے چیز ہو کیا کسی کو سمجھ میں نہ آئے

No comments:

Post a Comment