Tuesday, August 8, 2017

Love / Romantic Poetry - تجھے پانے کے لئے

Poet: Faheem ur Rheman Faheem

دل نکال کے قدموں میں رکھ دیا میں نے
روٹھے ہوئے صنم کو منانے کے لئے

میں خود کو کھو بیٹھا وہیں تجھے پانے کے لئے
اب بچا کیا ہے حد سے گزر جانے کے لئے

No comments:

Post a Comment