یہ مانتی ہوں میںبہت بدقسمت ہوں مگرنہ جانے کیوں پھر بھیاکثر سوچا کرتی ہوںپیدا کرنے والے نے لاکھ برے نصیب بنائے مگروہ اتنا بے رحم بھی نہیں کہ گڑگڑا کر ہاتھ جوڑ کراس مالک حقیقی سے تجھے مانگوں اور تو نہ ملے
No comments:
Post a Comment