Friday, July 14, 2017

Sad Poetry - آخر کیوں

Poet: NS

کتنے ہی مشاغل ہیں جن میں
میں خود کو مصروف رکھتی ہوں

پھر بھی کیوں اس کی یادوں کے پل
مصروفیات کے لمحوں سے زیادہ ہیں

No comments:

Post a Comment