رات اندھیری جھلمل تارےبیٹھے تھے تم پاس ہمارے
رات اندھیری جھلمل تارےکتنے تھے دلکش نظارے
رات اندھیری جھلمل تارےرہتے ہو اب کس دیس پیارے
رات اندھیری جھلمل تارےلگتے ہیں اب اداس نظارے
رات اندھیری جھلمل تارےلوٹو گے کب پاس ہمارے
No comments:
Post a Comment