شب زندگی کو سحر کر دیامجھے تاروں کی ہمسفر کر دیا
کانٹوں بھرا جیون ویران راستہپھولوں سے بھر دیا گلزار کر دیا
دامن خوشی سے میرا بن کے بھر دیامجھے تاروں کی ہمسفر کر دیاشب زندگی کو سحر کر دیا
No comments:
Post a Comment