Sunday, June 25, 2017

Friendship Poetry - زبانی کلامی

Poet: Noor

بات بات پر رنگ بدلنے والوں کی کوئی منزل نہیں ہوتی
ایک بار مل کر کون کہنے والوں کی کوئی چاہت نہیں ہوتی

وہ جو زبانی کلامی دم بھرتے ہیں دوستی کا نور
انہیں کی دوستی میں اکثر کوئی جان نہیں ہوتی

No comments:

Post a Comment