Friday, May 12, 2017

Love / Romantic Poetry - تیرا ساتھ

Poet: Nissa

دوست تیری دوستی پہ کیوں نہ ہو ناز ہمیں
نہ تھا اور نہ ہے تیرے سوا کسی اعتبار ہمیں

یوں توں کٹ جاتی زندگی کی رہگزر یوں ہی
ساتھ تیرا ہے مشکلیں بھی کٹ جاہیں گی یوں ہی

مانا دشوار گزار راستے سفر طوالت سے بے خبر ہم
خوش نصیب ہے نساء زندگی میں تیرا ساتھ بہت

No comments:

Post a Comment