Friday, May 12, 2017

Life Poetry - تمنا

Poet:

تمنا نے زندگی کے آنچل میں سر رکھ کر پوچھا
میں کب پوری ہوں گی

زند گی نے ہنس کر کہا
جو پوری ہو جائے وہ تمنا کیا

No comments:

Post a Comment