محبت کے ہر اک جذبے سے وہ انکار کرتا ہےوہ خود نفرت ہے اور نفرت کا کاروبار کرتا ہے
اسے جب موت ہے پیاری تو وہ مر کیوں نہیں جاتاوہ سارے شہر کو جینے سے کیوں بیزار کرتا ہے
No comments:
Post a Comment