Friday, April 28, 2017

Political Poetry - بلاول بھٹو زرداری

Poet: Muhammad Zia Siddiqui

آفتاب اداسی کے ڈھل گئے ہیں
ہزاروں گرتے سنبھل گئے ہیں

تمہارے آنے سے اے بلاول
عوام کے دن بدل گئے ہیں

جو خواب قائد کے تھے ادھورے
وہ انشاءاللہ کرو گے پورے

مگر کچھ دشمن وطن جو
تیری قیادت سے جل گئے ہیں

تمہارے آنے سے اے بلاول
عوام کے دن بدل گئے ہیں

No comments:

Post a Comment