وہ اس انداز کی مجھ سے محبت چاہتا ہےمیرے ہر خواب پر اپنی حکومت چاہتا ہے
وہ کہتا ہے کہ میں اس کی ضرورت بن چکا ہوتو گویا وہ مجھے حسب ضرورت چاہتا ہے
No comments:
Post a Comment