Wednesday, March 22, 2017

General Poetry - دسمبر کی رات

Poet: Malik Shahzaib Ali Nasir Awan

دسمبر کی رات بھی کیا عجیب رات ہوتی ہے
اس رات میں، آنسوؤں کی برسات ہوتی ہے

پھول اور کلیاں بھی روتے ہیں میرے ساتھ
ان کے لب پہ بھی، دکھ کی بات ہوتی ہے

No comments:

Post a Comment