Monday, October 10, 2016

Sad Poetry - درد

Poet: Tippu Imran

نہیں اس سے کوئی گلہ مجھ کو
درد جس نے دیا سوا مجھ کو

اے میرے دوست بھولنے والے
یاد آتا ہے تو سدا مجھ کو

شب تاریک میں غم تیرا آ کے کہتا ہے
دل کے دامن میں اپنے لے چھپا مجھ کو

No comments:

Post a Comment