زمانے میں چل رہی ہے مبالغہ آرائیکوئی بن رہا ہے دشمن کوئی بن رہا ہے بھائی
ایک دوسرے کی جڑوں کو کاٹے ہیں اس طرحکاٹے ہے جیسے بکرے کو بے رحمی سے قصائی
کس کی سنیں پکار ہر طرف سے ہے یلغارکوئی بن رہا مشرف کوئی بنے ہے واجپائی
No comments:
Post a Comment