اک رات ہوی برسات بہتمیں تڑپا ساری رات بہتہر غم تھا زمانے کا لیکنمیں تنہا تھا اس رات بہتپھر آنکھ سے اک ساون برساجب سحر ہوئ تو کیا دیکھا وہ بادل کتنا تنہا تھاجو برسا ساری رات بہت
No comments:
Post a Comment