کاش کہ ایسا ہوجاؤںمیں اسے پسند آجاؤںاپنی ذات بھلا دوں میں اس کا ہو جاؤں
یہ نینوں کے ساغریہ ہونٹوں کی ہنسییہ بالوں کی گھٹایہ محبوب کی ادا
دھوکہ ہےدھوکہ ہےفانی ہےمٹی ہےپانی ہے
یہ محبت اسی کا حق ہےجو ذات برتر و برحق ہے
No comments:
Post a Comment