مجھے تم بھول جاناکوئی حسین سپنا سمجھ کےاپنے دل سے نکال دیناکوئی دلکش خیال سمجھ کےاور میں بھیتمہیں جاناںبہت سی کھو جانے والیچیزوں میں سےاک ناقابل فراموشاورانمول شے سمجھوں گا
No comments:
Post a Comment