بارشوں کی موسم میںتم کو یاد کرنے کیعادتیں پرانی ہیںاب کے بار سوچا ہےکہ عادتیں بدل ڈالیںلیکن پھر خیال آیا کہعادتیں بدلنے سےبارشیںنہیں رکتی
No comments:
Post a Comment