جب کوئی نہ یار تھا اپناآئینے کیطرح کردار تھا اپنا
ہم تنہا غم سہتے رہےکوئی نہ غمخوار تھا اپنا
چھ دن آفس میں گزر جاتےصرف ایک اتوار تھا اپنا
جو دیکھتا بیمار ہو جاتااتنا سخت بخار تھا اپنا
دکھی لوگوں سے پیار کرنایہی کاروبار تھا اپنا
No comments:
Post a Comment